@allii_00: یہاں سب فرعون ہیں..... یہاں سب فرعون ہیں... فرق صرف اتنا ہے کہ جس کا جتنا بس چلتا ہے، وہ اتنی ہی خدائی دکھاتا ہے۔ مگر ہر فرعون کا ایک انجام ہوتا ہے، اور ہر مظلوم کی ایک دعا آسمان تک پہنچتی ہے۔ #kashmir #fypシ゚viral #goviral #unfrezzmyaccount