@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر جمعہ مبارک اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللّٰہ جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجرے اسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے آمین یا رب العالمین #cratorsearchinsight #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ