@ishqzadii850: اگر تمہیں میری آنکھوں میں یہ سوال نظر آئے، تو میں بتاؤں گا کہ محبت کبھی وقت کی قید نہیں ہوتی۔ محبت وہ جذبہ ہے جو دل کی گہرائیوں میں خاموشی سے پروان چڑھتا ہے، اور جب ہم اس کے قریب پہنچنے کی کوش کرتے ہیں تو وہ ہمیں اپنی خاموشی میں سب کچھ سمجھا دیتی ہے۔ میرے دل کی کہانی، تمہاری آنکھوں میں چھپ کر رہ جاتی ہے، اور محبت کے جوابات کبھی الفاظ میں نہیں، بس دلوں میں ہوتے ہیں۔ *روح من* میں جب تم سے ملوں گا تو تمہیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار کیا ہے جیسے قیدی رہائی کا انتظار کرتا ہے میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کے پلے بچے پہلی بار سمندر دیکھتے ہیں میں تمہاری آواز سن کر ایسے مسکراؤں گا جیسے پہلی بار بچے کے رونے پر اس کی ماں مسکراتی ہے تمہیں بتاؤں گا کہ کتنی محبت ہے تم سے دیکھ لینا تم خود پر رشک کرو گی اور خود سے کہو گی مسکراؤ اے حسین لڑکی تم پر محبت مہربان ہے