اے اللہ! رحمتیں نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ان کی آل پر۔جس طرح تو نے رحمتیں نازل فرمائیں ابراہیم (علیہ السلام) پر اور ان کی آل پر۔بیشک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔اے اللہ! برکتیں نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ان کی آل پر۔جس طرح تو نے برکتیں نازل فرمائیں ابراہیم (علیہ السلام) پر اور ان کی آل پر۔بیشک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔
2026-06-26 05:04:07
0
mureedkazam57 :
♥️♥️♥️
2026-06-26 05:12:21
0
مصطفوی :
🥰🥰🥰
2026-06-26 07:43:20
0
To see more videos from user @seehar507, please go to the Tikwm
homepage.