@wamiq_kz: یومِ عاشورہ ہمیں حق، صبر، استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ امامِ عالی مقام حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ سچ، انصاف اور حق کے راستے پر چلتے ہوئے حسینی کردار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ #یوم_عاشورہ #شہدائے_کربلا #امام_حسینؓ #muharram #ashura مہاجر یوتھ ٹنڈوالہیار