@zimalkhan880_: محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ امام حسینؓ کی عظیم قربانی آج بھی ہمیں ظلم کے سامنے نہ جھکنے اور سچ کا ساتھ دینے کا پیغام دیتی ہے۔ السلام علیک یا حسینؓ ❤️🖤 #fyp #muharram #noha #sabeel #zimalkhansho