@deepwords1013: تماشے کرنے والوں کو تماشہ ہی مبارک، ہمیں اپنی خاموشی اور اپنے وقت پر بھروسہ ہے۔ آج جو ہمیں کمزور سمجھ کر ہنس رہے ہیں، کل وہی ہماری کامیابی کی داستان سنائیں گے۔ ہم نہ شور مچاتے ہیں، نہ صفائیاں دیتے ہیں؛ ہم صرف صحیح وقت کا انتظار کرتے ہیں۔ جب وقت آئے گا تو کھیل بھی ختم ہوگا، حساب بھی پورا ہوگا، اور نتیجہ بھی سب کے سامنے ہوگا۔🖤✨ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation