@mpapk74ejazmuhammadkhan: ایم پی اے عاشقِ رسول الحاج اعجاز محمد خان نے صوبائی وزیر صحت کا اسمبلی فلور پر خوب کلاس لیا۔ خیبر پختونخوا میں کرپشن کا نیا طریقہ ایجاد ہو گیا۔ ایک مہینہ پہلے صوبائی وزیر صحت نے نحقی سیٹلائٹ ہسپتال میں کروڑوں روپے کے منصوبے کا افتتاح کیا، جبکہ گزشتہ دن اسی بلڈنگ کو اپنے کرپشن چھپانے کیلئے گرا دیا گیا اور عوام کے کروڑوں روپے ضائع کر دیے گئے۔ ابھی اینٹی کرپشن محکمہ کہاں ہے؟ ان کو یہ سب نظر کیوں نہیں آتا؟ #mpa__pk74__ejaz__khan #curuption #kpk #ptigovt #fyp #viral