@:جب کسی بزرگ، عالم یا نیک انسان کے بارے میں کوئی اہلِ علم یہ کہہ دے کہ “اگر دنیا میں کسی جنتی انسان کو دیکھنا ہو تو فلاں کو دیکھ لو”، تو ہر بات کو لفظی فتویٰ سمجھ لینا درست نہیں ہوتا۔ بعض اوقات یہ الفاظ کسی کے تقویٰ، اخلاص، عبادت، پرہیزگاری، عاجزی اور اللہ سے تعلق کو دیکھ کر محبت اور حسنِ ظن کے اظہار کے طور پر کہے جاتے ہیں۔ جنت کا قطعی فیصلہ یقیناً صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کو تقویٰ، حسنِ اخلاق، عاجزی، بندوں کے ساتھ خیر خواہی اور اخلاص بہت محبوب ہیں، اور جو لوگ اپنی زندگی میں ان صفات کی جھلک دکھاتے ہیں، ان کے بارے میں نیک لوگوں کے دلوں سے اچھی گواہیاں نکلتی ہیں۔ اگر کسی نے محبت میں کسی شخصیت کے لیے بلند الفاظ کہہ دیے تو اس پر فوراً یہ سوال اٹھانا کہ “انہیں جنت بانٹنے کا اختیار کس نے دیا؟” شاید اصل مقصد کو سمجھے بغیر ردِعمل دینا ہے۔ نہ محبت کو عقیدہ بنا لینا چاہیے اور نہ ادب کو اعتراض میں بدل دینا چاہیے۔ نیک لوگوں کی تعریف سن کر دل میں بھی نیکی پیدا ہونی چاہیے، کیونکہ بعض اوقات لوگوں کی زبان سے نکلنے والے اچھے الفاظ دراصل انسان کے ظاہر ہونے والے کردار کی گواہی ہوتے ہیں، فیصلہ پھر بھی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہی رہتا ہے۔
ڈاکٹر خان میڈیکل سپیشلسٹ ✍️
2026-06-30 12:21:56
96
Suliman khan :
کسی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں کہ کسی کو جنتی یا دوزخی بول دے
2026-07-01 05:44:47
104
قزل ایلما سپاہی :
اور حاجی عبدالوہاب کو کیسے پتہ تھا؟؟؟
2026-06-28 20:18:14
89
♡•☆z z•☆ :
حاجی صاحب غیب کا علم جانتے تھے۔
2026-07-01 02:49:19
38
Rauf Baloch shar :
:یہ فیصلہ کرنے والا وہ کون ہے
2026-07-03 03:06:24
6
ابدال (جدون) :
انکو اپنا پتہ تھا ۔۔
2026-07-02 18:11:09
6
🦅 V E E R G A M I N G 🦅 :
یہ فیصلہ کرنے والا وہ کون ہے یہ فیصلہ صرف اللہ تعالیٰ کرسکتے ہے ♥️🫰💞
2026-07-01 01:17:25
14
BILTOON*804* :
تم جنت کے ٹیھکادار ہو
2026-07-01 01:11:40
7
Dr Syed :
“جسے جنتی دیکھنا ہو، وہ فلاں کو دیکھ لے” یہ الفاظ صرف ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شان کے لائق محسوس ہوتے ہیں۔ کسی اور کے منہ سے یہ الفاظ نہ دل قبول کرتا ہے اور نہ ہی روح۔
2026-07-01 12:22:45
9
TalHa Raj🔹 :
کیا جنت حاجی عبدالوہاب صاحب کی ہے
2026-07-01 09:45:52
5
Dr Khan 🩺👨⚕️💊 :
جب کسی بزرگ، عالم یا نیک انسان کے بارے میں کوئی اہلِ علم یہ کہہ دے کہ “اگر دنیا میں کسی جنتی انسان کو دیکھنا ہو تو فلاں کو دیکھ لو”، تو ہر بات کو لفظی فتویٰ سمجھ لینا درست نہیں ہوتا۔ بعض اوقات یہ الفاظ کسی کے تقویٰ، اخلاص، عبادت، پرہیزگاری، عاجزی اور اللہ سے تعلق کو دیکھ کر محبت اور حسنِ ظن کے اظہار کے طور پر کہے جاتے ہیں۔ جنت کا قطعی فیصلہ یقیناً صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کو تقویٰ، حسنِ اخلاق، عاجزی، بندوں کے ساتھ خیر خواہی اور اخلاص بہت محبوب ہیں، اور جو لوگ اپنی زندگی میں ان صفات کی جھلک دکھاتے ہیں، ان کے بارے میں نیک لوگوں کے دلوں سے اچھی گواہیاں نکلتی ہیں۔ اگر کسی نے محبت میں کسی شخصیت کے لیے بلند الفاظ کہہ دیے تو اس پر فوراً یہ سوال اٹھانا کہ “انہیں جنت بانٹنے کا اختیار کس نے دیا؟” شاید اصل مقصد کو سمجھے بغیر ردِعمل دینا ہے۔ نہ محبت کو عقیدہ بنا لینا چاہیے اور نہ ادب کو اعتراض میں بدل دینا چاہیے۔ نیک لوگوں کی تعریف سن کر دل میں بھی نیکی پیدا ہونی چاہیے، کیونکہ بعض اوقات لوگوں کی زبان سے نکلنے والے اچھے الفاظ دراصل انسان کے ظاہر ہونے والے کردار کی گواہی ہوتے ہیں، فیصلہ پھر بھی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہی رہتا ہے۔
ڈاکٹر خان میڈیکل سپیشلسٹ ✍️
2026-06-30 10:34:29
24
abu_zohaib :
جنت دوزخ کے فیصلے میرے رب نے کرنے ہیں.
2026-07-01 10:08:31
7
Taha.qasim…2 :
ہر بات کا ایک جواز ہوتا ہے ۔۔۔ اور تم جواز نکال نہیں سکتے۔۔۔
اس نے اشارہ کیا تھا ۔۔۔ اس کی کئی مطلب ہوسکتا ہے۔۔۔ اور جنت کو کنفرم کرنے کئے انسان میں خوبیاں ہوتی ہے۔۔۔۔ممکن اس میں وہ سب خوبیاں ہے اسلئے اس نے اشارہ کرکے بتایا ہے کہ اگر جنتی کو دیکھنا ہے تو اس عظیم ہستی کو دیکھو
2026-07-01 11:56:10
5
🇵🇰🇷🇺🇧🇾🇩🇪🇪🇺 باچاصیب :
نہیں بھائی جنت کا فیصلہ اللہ کے اختیار میں ہے ❣️
2026-07-01 01:25:37
5
Haseen 🔵 :
نورانی چہرہ ماشاءاللہ ❤️
2026-06-30 19:53:50
7
Rauf Baloch shar :
:کیا جنت حاجی عبدالوہاب صاحب کی ہے
2026-07-02 03:12:19
8
🔥ہمدرد :
ghalat baat ye sab ALLAH k Kam hai ham sirf umeed kr sakty hai bs
2026-06-30 18:59:29
6
faiz wazir :
جنت اتنی اسانی سے نہیں ملتی
2026-06-28 15:06:21
9
Sajid Chattah :
ان کو کیسے پتہ ہے کون جنتی ہے کون نہیں
2026-06-29 08:58:49
9
Adv Badar :
کسی کے بارے میں اچھا گمان کرنا بھی نیکی ہے
2026-07-01 09:20:53
8
hassanzeeb619 :
ماشاء اللہ جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے انشاءاللہ جنت میں داخل ہوگا
2026-06-30 16:35:46
6
️X= ™ :
: “کیا حاجی عبدالوہابؒ کو یہ اختیار حاصل تھا کہ وہ کسی کے جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ کریں؟ یہ اختیار تو اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بھی عمومی طور پر نہیں دیا تھا، سوائے اُن چند افراد کے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے واضح بشارت آئی۔ اس لیے کسی بھی انسان کو یہ حق نہیں کہ وہ اپنی طرف سے کسی کے انجام کا فیصلہ کرے۔ آخری فیصلہ صرف اللہ تعالیٰ کا ہے
2026-06-30 20:55:52
8
Tariq hussain :
ہر بات کا ایک جواز ہوتا ہے ۔۔۔ اور تم جواز نکال نہیں سکتے۔۔۔
اس نے اشارہ کیا تھا ۔۔۔ اس کی کئی مطلب ہوسکتا ہے۔۔۔ اور جنت کو کنفرم کرنے کئے انسان میں خوبیاں ہوتی ہے۔۔۔۔ممکن اس میں وہ سب خوبیاں ہے اسلئے اس نے اشارہ کرکے بتایا ہے کہ اگر جنتی کو دیکھنا ہے تو اس عظیم ہستی کو دیکھو
2026-07-01 09:38:04
7
To see more videos from user @attaullahshahbukhari26, please go to the Tikwm
homepage.