@wahcanttvibes5: جمعہ مبارک 🤍 آج 10 محرم الحرام اور بابرکت جمعہ کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، امتِ مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرمائے، اور ہمیں حق، صبر اور محبت کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲 #JummaMubarak #Jumma #Muharram #10Muharram #Ashura