@ishaq.nadir: (Arab ka dimagh)Amar ibnil Aas(Rz)🌷🌷Aur SaifUllah ek sath musalman huwe 8th hijiri ko. خالدابن ولید (رضی اللہ عنہ)کورسول اللہ کی جانب سے خط پہنچاجسمیں لکھاتھا کہ خالدجیسےذہین اورعقلمند انسان کوابھی تک اسلام سمجھ نہیں ایایہ بات مجھےسمجھ نہیں ائ خالدیہ سن کرمسلمان ہوا۔ حضرت عمرو بن العاص (رضی اللہ عنہ)کےالقابات "فاتحِ مصر" (مصر کو فتح کرنے والا) اور "عرب کا داہیہ" (عرب کے سب سے بڑے عقلمند سیاستدان) ہیں۔ انہیں اپنی غیر معمولی جنگی حکمت عملی اور انتظامی قابلیت کی وجہ سے "اسلام کا سب سے ذہین جرنیل" بھی مانا جاتا ہے۔#trending #Khalid Bin Waleed #Official #Amar ibnil Aas