@aussiemughal.king: #creatorsearchinsights اپنی شرطوں پر چلنے والے کو قیمت چکانی پڑتی ہے۔ جو حق کے لیے ڈٹ جائے، اسے ہر ظلم کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ جو جھکے نہیں، جو بکے نہیں، جو ڈرے نہیں، تاریخ انہیں کبھی فراموش نہیں کرتی۔ عمران خان نے یہ ثابت کیا ہے کہ اصولوں پر کھڑے ہونے والوں کو دبایا جا سکتا ہے، توڑا نہیں جا سکتا۔ وقت بدلتا ہے، سازشیں ٹوٹتی ہیں، مگر سچ کی آواز خاموش نہیں کی جا سکتی۔ آزادی ✊🏼 تحریر: 👑AussieMughal 🤔 Inspiration behind the pose: زندہ ہیں تو سر اُٹھا کر جیں گے۔ 📝 Artist's message: اپنی شرطوں پر زندہ رہا جاتا ہے۔ 🌍 Cultural influences: غلامی سے آزاد پاکستان 🎬 Possible story narrative: حقیقی آزادی 🏆 Artistic achievements: حقیقی آزادی #foryoupage❤️❤️ #pakistan #foryoupage #pti @Faiza spti @𝕆𝕫𝕫𝕪𝔻𝕖𝕤𝕚 🇦🇺 🦘 🇵🇰 @Critic Analyst @Musa @Malik triple @Imran khan supporter @king of tiktok @HardTalk @Khan@415 @AI creator شرارتی @۔ @👉804☠️شہنشاہ ☠️ @🤙🥰baabe ka veer 💪♥️ @اورنگ زیب خان @Malik triple @Maryam_Noor.IK @meery 💉 @Mustafa @𝕆𝕫𝕫𝕪𝔻𝕖𝕤𝕚 🇦🇺 🦘 🇵🇰 @Rebel باغی @Shahid Akram Butt @Shesh Nagraj 🇵🇰 804 @Soha 786 @SPIDER MAN @Yahya Khan @عمران احمد خان نیازی زندباد