@rooh_e_man0004: سب سے مشکل آزمائش پتہ ہے کیا ہوتی ہے؟ آپ کا من پسند شخص... نہ آپ کے نصیب میں ہو، نہ آپ کی قسمت میں۔ مگر پھر بھی وہ آپ کے دل کے ہر کونے میں بستا ہو۔ آپ چاہیں بھی تو اس کے خیالوں سے نکل نہ سکیں اس کی یاد سے آزاد نہ ہو سکیں #🥀🖤روحِ مَن . . . . #vedioviral #SadLines #DeepWords #BrokenHeart #urdulines🥀sadpoetrystatu