@junaidbuland11: اسپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر سندھ، چیئرمین STEVTA و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص، جنید بلند نے 9 محرم الحرام کے موقع پر نائی پاڑہ میں جلوسِ عزا میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے عزاداران سے ملاقات کی۔ #trending #CapCut #junaidbulandmpk #viral #foryou