@policekaladla: پشاور 25/06/2026 9 محرم الحرم سلیم باباحانی انسپکٹر جنرل پولیس ذُوالفقار حمید ۔سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید۔ایس ایس پی پشاور فرحان خان اور دیگر پولیس حکام کا پشاور کینٹ 9 محرم کینٹ کا دورہ آج حسینہ ہال سے جلوس برآمد ہوا ۔پولیس کی طرف سے سیکئورٹی پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ پاک آرمی نے بھی پشاور کینٹ کو خصوصی طور پر سیکئورٹی فراہم کی تھی۔ریسکئو 1122۔ ایدھی ۔سکاوٹس ۔کینٹ بلدیہ۔اور دیگر محکمات جات نے بھی خصوصی ڈیوٹیاں فراہم کیں پشاور کینٹ کے بازار مکمل طور پر کاروباری سرگرمیوں کیلئے بند رہا#KPPolice #Kpkpolivezinadabad