Jo smjhna na chahay ap usy smjha nhn skty.... jisny smjhna ho wo aik bar mn hi smj jata
2026-06-27 06:52:20
7
mehwish zohaib :
bilkul sahi bat ha jab apko koi nhi samjhta to apko chahie k phr na bolen us bat ko bas phr apna Rasta Alag karo behtaren Hal yhi ha
2026-06-27 06:10:05
6
Mr Asim :
yeah new precpactive, glad to know.
2026-06-27 06:45:01
2
رخسانہ مسیحی شادیاں :
جب آپ کسی کو دل سے چاہتے ہیں اور اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں، تو آپ اسے ایک بار سمجھاتے ہیں، دو بار سمجھاتے ہیں... لیکن انسان کی ایک حد ہوتی ہے۔ بار بار کی ٹوک ٹوک رشتوں میں تلخی پیدا کر دیتی ہے۔
جب آپ کے الفاظ اثر کرنا چھوڑ دیں، تو خاموشی اختیار کر لینا ہی دانشمندی ہے۔ ایسے میں انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے دل کا حال اس کائنات کے مالک، خدا کے سامنے رکھ دے۔ اس سے کہے کہ 'میں نے اپنی کوشش کر لی، اب تو ہی اس کے دل کا رخ موڑ دے اور وہ بات اس کے دل میں ڈال دے جو میں نہیں سمجھا سکا۔' کیونکہ انسان صرف کانوں تک بات پہنچا سکتا ہے، دلوں میں بات اتارنے کا اختیار صرف خدا کے پاس ہے۔"
اس بات کی نفسیاتی اور کائناتی حقیقت:
اس فلسفے کو اگر ہم گہرائی سے سمجھیں، تو اس کے پیچھے تین بڑے اصول کام کرتے ہیں:
انا (Ego) کا ٹکراؤ: جب ہم کسی کو بار بار ایک ہی بات سمجھاتے ہیں، تو سامنے والے کو لگتا ہے کہ ہم اسے نیچا دکھا رہے ہیں یا اس پر کنٹرول حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ وہ بات کو سمجھنے کے بجائے دفاعی (defensive) ہو جاتا ہے۔
توانائی کی تبدیلی (Energy Shift): جب آپ سمجھانا بند کر کے کائنات یا خدا پر معاملہ چھوڑ دیتے ہیں، تو آپ کے اندر کا غصہ اور مایوسی ختم ہو جاتی ہے۔ آپ سکون میں آ جاتے ہیں، اور آپ کا یہ سکون سامنے والے کو بھی سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
دلوں کا بدلنا: دل بدلنا انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ جب دعا سچے دل سے نکلتی ہے، تو وہ کائنات میں ایک مثبت ارتعاش (vibration) پیدا کرتی ہے، اور خدا سامنے والے کے حالات اور سوچ کو اس طرح بدل دیتا ہے کہ جو بات آپ سالوں میں نہیں سمجھا پائے، وہ اسے ایک لمحے میں سمجھ آ جاتی ہے
2026-06-27 06:12:34
6
@Meer_311 :
Bilkul Accha Video Mil Gaya ❤️
2026-06-27 06:13:26
3
Emi Malik :
Same sitaution with me jdr problem chl rha h itna explain krae
2026-06-27 07:19:07
1
hinna :
sahi kaha Kisi ne pehli dafa
2026-06-27 05:34:21
2
Sajjad shah :
ابھی ابھی یہ ہی محسوس ہو رہا تھا
2026-06-27 05:34:40
2
Kaniz Fatema :
Right
2026-06-26 18:50:49
3
Khan :
100%
2026-06-27 04:53:03
1
بے نام :
right
2026-06-27 00:16:44
1
ahsan :
bohat achi baat ki
2026-06-27 04:55:11
1
Golden aura ♥️ :
absolutely right sister I appreciate you
2026-06-27 03:43:26
1
Shayan :
really
2026-06-27 05:24:00
1
SFB :
Billion dollars advise 🥰
2026-06-27 02:27:05
2
🤞faisal iqbal🤞🤠 :
the first lady that got my point. right and agreed
2026-06-27 06:05:36
1
Tasmia Mehboob :
you are right 👍
2026-06-26 21:00:41
1
A. Ali Khan 😎😉☺️🙂 :
exactly absolutely right❤️❤️
2026-06-27 03:15:20
1
aimankhan1287 :
sahi kha
2026-06-26 18:54:13
1
zoha jutt :
right siso🥰
2026-06-27 02:25:03
1
🎀..... :
that's right 💯
2026-06-27 07:59:22
0
M♡ĻíĶ :
ur are right 100%🥰
2026-06-27 08:05:19
0
Ahmad :
amazing
2026-06-27 08:07:38
0
ᏦᏂᏬᏒᏒOᎷ ᏕᏗᏒᎴᏗᏒ :
hmmmm😎
2026-06-26 10:36:10
1
To see more videos from user @pastel__crimes, please go to the Tikwm
homepage.