@roha_0000: کاتێک قەرەبووی خودا هات دڵ بیری دەچێت چی چەشتوە🩶#fyp #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #tiktok

𝓡𝓸𝓗𝓪.
𝓡𝓸𝓗𝓪.
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 26 June 2026 10:53:37 GMT
1786
331
1
19

Music

Download

Comments

psy.malik
psy.malik :
خوێنەری ئازیز ‘ گەر ئەمرۆ کەس قسەیەکی باشی بۆت نەکردوە هاتووم پێت بڵێم” بوونی تۆ لەم جیهانەدا بەهایەکی گەورەی هەیە. هەرگیز خۆت بە کەم سەیر مەکە، تۆ زۆر تایبەتیت و دڵنیابە خوداش زۆری خۆشدەوێیت 🖤✨🖋️
2026-06-26 19:25:53
1
To see more videos from user @roha_0000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سنو! یہ جو لوگ تمہیں فولاد کی طرح سخت دکھائی دیتے ہیں، جن کے چہروں پر مسکراہٹ کی پکی مہر لگی ہوتی ہے، اور جو تمہاری سسکیاں سن کر  تمہیں جینے کا حوصلہ دیتے ہیں، اصل میں وہ بھی مٹی کے ہی بنے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے پیچھے بھی ایک سمندر بہتا ہے، جسے وہ دنیا کی نظروں سے چھپا کر رکھتے ہیں۔ تمہیں کیا لگتا ہے؟ وہ جو تمہاری ڈھال بن کر کھڑے ہیں، انہیں کبھی درد نہیں ہوتا؟ وہ کبھی تنہائی کے اندھیروں میں نہیں روتے؟ یہ سب ایک بھرم ہے، ایک خوبصورت اور بھاری نقاب، جو انہوں نے زمانے کے سامنے پہن رکھا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی بھی  شخص مکمل مضبوط نہیں۔ مضبوطی کی یہ عمارتیں اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں، جنہیں صرف امید کی بیساکھیوں پر کھڑا کیا گیا ہے۔ جب وہ تمہیں کہتے ہیں:
سنو! یہ جو لوگ تمہیں فولاد کی طرح سخت دکھائی دیتے ہیں، جن کے چہروں پر مسکراہٹ کی پکی مہر لگی ہوتی ہے، اور جو تمہاری سسکیاں سن کر تمہیں جینے کا حوصلہ دیتے ہیں، اصل میں وہ بھی مٹی کے ہی بنے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے پیچھے بھی ایک سمندر بہتا ہے، جسے وہ دنیا کی نظروں سے چھپا کر رکھتے ہیں۔ تمہیں کیا لگتا ہے؟ وہ جو تمہاری ڈھال بن کر کھڑے ہیں، انہیں کبھی درد نہیں ہوتا؟ وہ کبھی تنہائی کے اندھیروں میں نہیں روتے؟ یہ سب ایک بھرم ہے، ایک خوبصورت اور بھاری نقاب، جو انہوں نے زمانے کے سامنے پہن رکھا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی بھی شخص مکمل مضبوط نہیں۔ مضبوطی کی یہ عمارتیں اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں، جنہیں صرف امید کی بیساکھیوں پر کھڑا کیا گیا ہے۔ جب وہ تمہیں کہتے ہیں: "سب ٹھیک ہو جائے گا" تو وہ صرف تمہارا دل نہیں رکھ رہے ہوتے، بلکہ وہ اپنے اندر بیٹھے اس سہمے ہوئے بچے کو بھی دلاسا دے رہے ہوتے ہیں، جو خوف سے کانپ رہا ہوتا ہے۔ وہ تمہیں حوصلہ دیتے ہیں، تاکہ ان کا اپنا حوصلہ نہ ٹوٹ جائے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر وہ گر گئے، تو ان سے جڑے کئی اور وجود بھی بکھر جائیں گے۔ لیکن کبھی سوچا ہے؟ وہ خود کہاں جاتے ہیں؟ وہ جو سب کا ملاح بنتا ہے، اس کی اپنی کشتی جب طوفان میں گھِرتی ہے، تو وہ کس کا ہاتھ تھامتا ہے؟ وہ بھی کسی اور کی دہلیز پر جا کر بیٹھتا ہے۔ وہ کسی اور کے کندھے پر سر رکھ کر اپنے آنسو بہاتا ہے۔ کوئی دوست، کوئی محبت، یا تنہائی کی چادر میں چھپا اس کا رب، وہ کسی اور سے امید کی چند کرنیں ادھار لیتا ہے، پھر ان کرنوں کو سمیٹ کر، ایک نیا بھرم سجا کر، دوبارہ تمہارے سامنے آ کھڑا ہوتا ہے۔ اس کائنات کا نظام ہی ایسا ہے، یہاں کوئی بھی خود کفیل نہیں، ہم سب ایک دوسرے کے قرض دار ہیں، حوصلوں کے قرض دار،امیدوں کے قرض دار۔ جو تمہیں سنبھال رہا ہے، وہ کسی اور کے سہارے سانس لے رہا ہے۔ اس لیے کسی کو اتنا مضبوط مت سمجھو، کہ اس سے اس کے انسان ہونے کا حق ہی چھین لو۔ وہ جو تمہیں حوصلہ دے رہا ہے، اسے بھی کبھی محبت سے دیکھو، شاید اسے بھی تمہارے ایک ادنیٰ سے دلاسے کی ضرورت ہو۔ #repost #tiktokfollower #foryoupage #plzzunfreezemyaccoun😭🙏 #virualmyvideo

About