@azadi804moot: دنیا کے تباہی کے راستے پر گامزن سات مالک میں سے تیسرا پاکستان ہے کیونکہ اس کے حکمران بد کردار اور کرپٹ ہے ہی لیکن عوام بھی انتہائی بزدل اور بے حس ہے۔ چائنیز تجزیہ کار آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے تھوڑا سا چوک گئے ہیں یہاں عوام بھی بد کردار اور کرپٹ ہے جیسی عوام ویسے حکمران۔ عوام خود ہی سودی کاروبار کرتی ہے اور سود پر تبلیغ بھی کرتے ہیں#foryou #growmyaccount #teamimrantiktok #قیدی_نمبر_804_تجھے_سلام_عمران_خان