@x35635: تیری صورت کو نگاھوں میں بسا کر رکھوں🥀 دل یہ کہتا ھے تجھے تجھ سے چرا کر رکھوں ❤️ تجھے دیکھوں تجھے چاھوں تجھی سے پیار کروں🥀 تیرے رنگ روپ کو میں سب سے چھپا کر رکھوں❤️ کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو🥀 تجھے میں عشق کی زنجیر پہنا کر رکھوں❤️ کوئی بھی جان نہ پائے تیری آنکھوں کی گہرائی 🥀 میں تجھے ایسی کنول جھیل بنا کر رکھوں❤️