اس کا مطلب جو لوگ غلط کام کرتے ہیں تو پھر ان کی تقدیر میں لکھا ہوا ہے کہ وہ غلط کام کریں گے؟
2026-07-17 00:20:11
21
Astra Nova :
us hisaab se TU free jaise Kuch NAHI hoga.Free will TU Islam main.Agr naseeb Allah NY likha TU free kaise.yeh answer contradictory hai
2026-07-17 12:20:34
2
Ch Saab :
qismat me na ho to kuch ni badalta jo marzi kr lo
2026-07-17 06:35:01
13
Yadoona :
Confused
2026-07-17 09:20:28
6
azee :
اسلئے تو میں بیٹھا ہو قسمت کے بھروسے قسمت میں ہوگا تو خود چل کے آئیگا
2026-07-17 15:26:30
4
.... :
Dekh Zameenii khuda Kesay Faisla kar raha ha...Taqdeer,naseeb,qismat ka koi bhi clear explanation nai ha.
2026-07-17 09:50:57
1
Xtylish khan Sahab :
کیا جو انسان عمل کرتا ہے وہ تقدیر میں لکھ دیا جاتا ہے یا تقدیر میں پہلے سے لکھا ہے اس لیے کرتا ہے +1 یہ ایک بہت ہی اہم اور گہرا سوال ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان جو عمل کرتا ہے، تقدیر میں وہی لکھا جاتا ہے۔اس کی بہترین مثال ایک استاد کی ہے جو اپنے علم کی بنیاد پر یہ پیشین گوئی تو کر سکتا ہے کہ کون سا طالبعلم امتحان میں پاس ہو گا یا فیل، لیکن استاد کی پیشین گوئی اس طالبعلم کی کامیابی یا ناکامی کی وجہ نہیں بنتی، بلکہ طالبعلم اپنی محنت یا غفلت کی وجہ سے نتیجہ حاصل کرتا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ چونکہ "عالم الغیب" ہے اور اس کا علم وقت اور زمانے کی قید سے آزاد ہے، اس لیے اسے پہلے سے معلوم ہے کہ انسان اپنے اختیار سے کیا عمل کرے گا۔مذہبی تعلیمات میں تقدیر کی دو بنیادی اقسام بیان کی گئی ہیں۔ انسان کو اچھے یا برے عمل کے انتخاب میں مکمل آزادی حاصل ہے، اور اسی اختیار کی بنیاد پر اس کی جزا اور سزا کا فیصلہ ہو گا۔اختیاری تقدیر: وہ معاملات جن میں انسان کو عقل اور ارادہ دیا گیا ہے (مثلاً نماز پڑھنا یا چوری کرنا)۔ اس میں جو انسان فیصلہ کرتا ہے، وہی اللہ کی طرف سے لکھ دیا جاتا ہے۔غیر اختیاری تقدیر: وہ معاملات جن پر انسان کا کوئی بس نہیں (مثلاً کس ملک میں پیدا ہونا، والدین کون ہوں، یا موت کا وقت کیا ہے)۔ ان کا حساب انسان سے نہیں لیا جائے گا
2026-07-17 18:50:18
1
اجمل ٹیلر :
🥰🥰
2026-07-17 00:00:54
6
Malik Hasnain :
smjh sy bhr hy molvi g ap ki baat
2026-07-17 18:22:12
2
wazir sherane :
😜
2026-07-17 09:13:55
1
M salman :
mashallah ❤️❤️
2026-07-17 04:42:16
5
M Farooq :
اللہ نے دنیا کو اسباب کے ساتھ جوڑ کر رکھا ہے جو شخص اسباب کو استعمال کر کے اپنے لیے ہر وسائل حاصل کرے گا تو اللہ اس کو ضرور دے گا اگر اس کے حق میں بہتر نہ ہوگا تو اللہ کچھ چیزیں انسان کو نہیں دیتا تقدیر اللہ کے علم کا نام ہے جو انسان اپنے اختیار سے ہر کام کرتا ہے اللہ کو اس کا علم پہلے سے ہوتا ہے مگر انسان وہ کام اپنے اختیار سے کرتا ہے
2026-07-17 21:27:55
0
Ikram butt purani i d blocke :
Jin ko bager mehnat k milta hay UN ka Kya parray rehtay nesti posti Kam chor had harram UN ko bhe to miljata hay ase log bhe Hain Dunia men
2026-07-17 21:34:29
0
DEEN-E-HAQ :
Bhai Meherbani Kar Ke Taqdeer Ke Maslo Me Na Jaen Is Masle Se Aap Ghaflat Me Par Jao Ge
2026-07-17 21:16:05
0
𓂀 𝔾ℍ𝕌𝔽ℝ𝔸ℕ 𝕂ℍ𝔸ℕ 𓂀 :
sobha na Allah
2026-07-17 20:54:01
0
Xtylish khan Sahab :
تعالیٰ کے پہلے سے علم (لوحِ محفوظ) اور انسان کے ارادے (اختیار) کے درمیان تعلق کو سمجھنا اسلامی عقیدے (خاص طور پر عقیدہ تقدیر) کا ایک اہم حصہ ہے۔ اسے مختصراً یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ اللہ کا علم انسان کے ارادے کی نفی نہیں کرتا، بلکہ اللہ تعالیٰ کو انسان کے اس ارادے کا پہلے سے علم ہے جو اس نے اپنی مرضی سے کرنا ہے۔اس تعلق کی بنیادی باتیں درج ذیل ہیں:لوحِ محفوظ کیا ہے؟یہ وہ غیبی کتاب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے کائنات کی ہر چیز اور ہر واقعے کو، اس کے رونما ہونے سے پہلے، لکھ رکھا ہے۔انسان کا ارادہ اور اختیار:اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک خاص حد تک اختیار (ارادہ و ارتقا) اور عقل دی ہے، جس سے وہ اچھے اور برے راستے کا انتخاب کرتا ہے۔ انسان اپنے اچھے یا برے افعال میں مجبور نہیں ہے بلکہ وہ خود فیصلہ کرتا ہے۔علمِ الٰہی اور تقدیر:اللہ تعالیٰ کا علم زمان و مکان کی قید سے پاک ہے۔ اللہ نے انسان کو جو اختیار دیا ہے، اللہ اپنے ازلی علم سے یہ جانتا ہے کہ انسان اپنے اس اختیار کو استعمال کرتے ہوئے کیا فیصلہ کرے گا۔ یعنی، اللہ کا لکھنا انسان کے فیصلے کے تابع نہیں، بلکہ انسان کا فیصلہ اللہ کے ازلی علم کے مطابق ہوتا ہے۔ایک سادہ مثال:اگر ایک استاد اپنے تجربے اور طالب علم کی قابلیت کی بنیاد پر پہلے سے یہ لکھ دے کہ یہ طالب علم امتحان میں کیا گریڈ حاصل کرے گا، تو استاد کا لکھنا طالب علم کی محنت یا ارادے کو تبدیل نہیں کرتا۔ طالب علم نے اپنی محنت سے ہی امتحان پاس یا فیل ہونا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ تو کائنات کے ذرے ذرے کا ازل سے علم رکھتا ہے۔
2026-07-17 18:50:41
0
Ab salam Khan :
mashallah
2026-07-05 10:59:35
5
hassanjoyia4949 :
Agar qismet ka likha hi sub kuch hota to Allah insan ko dua mangna kabhi na sikhata🤗 Hazrat ALI ♥️
2026-07-17 17:28:32
0
CR๛Adi :
اگر سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہو رہا ہے تو پھر جنت اور جہنم کیوں سوال تو بنتا ہے معافی چاہتا ہوں اگر کوئی کمی بیشی ہو گئی ہو تو
2026-07-17 23:53:19
0
CR๛Adi :
اگر سب کچھ اللہ تعالی نے لکھا ہوا ہے کہ یہ ہوگا یہ انسان یہ کرے گا اور یہ انسان غلط کام کرے گا اچھا کرے گا برا کرے گا مطلب سب کچھ لکھا ہوا ہے تو پھر جنت اور جہنم کیوں معذرت اگر میرا کوئی کمی بیشی ہوگی
2026-07-17 23:52:48
0
user8866124532810 :
لا لمن الا سعى
2026-07-17 17:45:18
0
Covering Life 360 :
Allah ne insan ko full right deya hai faislay ka, duawao se, Allah k samne bar bar rone se sub change ho jata... Allah se ishq hona chaheye aur ishq ka aqal se koi kaam nai
2026-07-17 18:26:01
0
Danyal Ahmad :
Tashreekh ghalat kardi hain taqdeeer ki aisa nahi hain duawo se taqdeeer bhi badl jatay hain
2026-07-17 18:14:53
0
To see more videos from user @theislamichub06, please go to the Tikwm
homepage.