@moulanaofficial: ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، ہم فوج کا احترام کرتے ہیں، ہم اسٹیبلشمنٹ کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہمارے سامنے ایک آئین بھی ہے، ہمارے سامنے ایک قانون بھی ہے، جو ہمارے دائرہ کار کا تعین کرتا ہے، ہمارے اختیارات کے دائرے کو متعین کرتا ہے، اگر وہ اپنے دائرے میں رہے ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ لیکن اگر وہ سیاست میں فریق بن کر سامنے آتے ہیں، انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرتے ہیں اور بلوچستان میں اور گلگت میں حال ہی میں جو کارنامے دکھائے گئے ہیں اور جس طرح نتائج تبدیل کیے گئے ہیں میرے خیال میں اگر وہ سیاست میں آئیں گے تو پھر سیاست میں ہم ہیں اور سیاست میں ان کو جواب بھی دیا جائے گا۔ اگر وہ اپنے فرائض تک محدود رہتے ہیں ہم نے جب انڈیا کے ساتھ لڑائی ہوئی سب سے پہلے میں نے سپورٹ کیا ہے اور ہم نے کہا ہم ایک قوم ہیں، اگر آپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے سب سے پہلے میں نے سپورٹ کیا ہے اور میں اچھے کاموں کا اچھی بات کہوں گا۔ لیکن اگر آپ غلط راہ پہ چلیں گے تو ہم گونگے نہیں ہیں کہ ہم گونگے شیطان کی طرح خاموش رہیں، پھر ہم پارلیمنٹ میں بھی بات کریں گے اور پارلیمنٹ آباو ہے، پارلیمنٹ سپیرئیر ہے، پارلیمنٹ میں ہر ایک بات کی جا سکتی ہے، دفاع کی قوت ہو وہ اس پارلیمنٹ کے ماتحت ہے، یہاں پر کوئی بھی ادارہ ہو اسٹیبلیشمنٹ ہو، بیوروکریسی ہو، وہ اس پارلیمنٹ کے ماتحت ہے، اگر پارلیمنٹ آج بجٹ پاس کر رہی ہے اور بجٹ میں ہم اپنے اداروں کو جو یہاں سے پیسہ جائے گا، یہاں سے بجٹ جائے گا اور اس بجٹ سے اس کو غلط طور پر استعمال کریں گے تو اس پر تنقید پارلیمنٹ نہیں کرے گی تو کون کرے گا؟ لہذا پارلیمنٹ کو آزاد رہنے دیجیے، پارلیمنٹ کو سپیرئیر رہنے دیجیے، اس کو سپریم رہنے دیجیے اور کسی کو بالاتر ہونے کا تصور نہیں ہے، ہم کوئی ایسی تنقید نہیں کر رہے ہیں خدا نخواستہ کہ ہم ان کا کوئی مزاق اڑا رہے ہیں، کوئی برے الفاظ سے ان کو یاد کر رہے ہیں، ہم ان کے کردار، ان کے ایٹیچیوڈ، ان کے موقف، ان کے رویوں پر اپنی شکایت ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں، تو وہ ہم ریکارڈ پر لا رہے ہیں۔ میاں شہباز شریف صاحب وزیراعظم ہے، تشریف فرما ہے، کیا جب ہم اکٹھے ایک سٹیج پر ہوتے تھے تو انہوں نے اس زمانے میں فوج کے سربراہ کا نام نہیں لیا تھا؟ کیا انہوں نے اس وقت جنرل فیض کا نام نہیں لیا تھا؟ کیا اس وقت انہوں نے فوج کی ادارہ کو محکمہ زراعت نہیں کہا تھا؟ تو یہ ساری چیزیں ایسی ہیں کہ ذرا اپنی ماضی کو بھی پہلے دیکھ لیا کریں اس کے بعد آپ ہماری تنقید کو اتنا سخت ردعمل دیں۔ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پارلیمنٹ میں خطاب

Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 26 June 2026 12:03:36 GMT
62818
10303
982
172

Music

Download

Comments

juit8ger
@JUITIGER34 :
سوال مولانا صاحب کی بیان میڈیا سے کیوں بلیک آؤٹ کیا تھا ؟
2026-06-26 12:32:42
45
waqas.ahmed7420
Waqas ahmed :
خدا کی قسم پاکستان کے سیاست میں آپ جیسا کوئی نہیں لب یو مولانا 🥰
2026-06-26 17:38:50
29
idrees313ki
idrees idrees 313 :
king of the world moulan shab 🌹❣️
2026-06-26 17:57:24
4
inayaturrehman296
inayat Urrehman Qatar 🇶🇦 :
2026-06-26 13:28:30
7
ibnefazlurrahman
دیوبند کا شہزادہ :
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ میرے قائد کی حفاظت فرمائیں
2026-06-26 12:56:23
19
khamosh__786
༄𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑩𝒐𝒚࿐ :
king of Pakistan maulana Fazlur Rahman sahib 🫶❤️🫶
2026-06-26 12:06:58
11
faheem.ayash777
❤️🍭𝙵𝚊𝚑𝚎𝚎𝚖🔥𝚔𝚒𝚗𝚐🍭❤ :
king is back molana saab💝
2026-06-27 09:00:57
2
mustafa.ali11
Mustafa ali :
قائد جمعیت
2026-06-26 12:08:15
5
waheed0202kakarkakar1
وحید الرحمٰن :
اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے ہمارے قائد🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-26 12:14:38
8
syedumaragha1
❤باغی ⚔️ :
ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں مگر 🤌 👑
2026-06-26 12:28:37
8
m.usama000
🖤 𝑼𝑲 ★ 𝑻𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 🖤 :
ہمارے قائد رہو سلامت 🥀
2026-06-26 12:10:50
5
ijazmarwat_
Ijaz Ahmad Marwat :
زبردست
2026-06-26 18:56:15
3
m.nawaz1967
M.Nawaz :
واقعی۔۔۔۔۔
2026-06-26 18:08:40
3
chimranahmaddeo
Imran :
very well
2026-06-27 03:00:50
0
sami_khan3023
Sami Khan P.TI :
حضرت صاحب جب آپ حق اور سچ بات کرتے ہیں تو دل کو چھو جاتے ہیں آپ
2026-06-26 20:00:27
6
umarrajput1988
Umar Khalid :
واہ مولانا دل جیت لیا
2026-06-27 02:46:52
3
wahtsapnambar03432583981
Qari Usman farooqi :
king 👑👑👑👑👑👑👑
2026-06-26 12:55:33
2
shahbazameen299
shahbazameen299 :
aaj acha jawab dia ap ne👍👍👍👍👍
2026-06-26 18:25:10
4
majidafridi49
MAJID AFRIDI🇵🇰🇦🇪 :
کاش کہ مولانا صاحب اس باتوں پہ قائم رہتا
2026-06-27 01:16:07
1
zia289103826
zia khan :
wow, Masha Allah
2026-06-26 17:59:56
1
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About