@faisalabadpolice: کابینہ کمیٹی برائےفیصل آباد ڈویژن کا دورہ۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور مشیر وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک یوم عاشور پر چوک گھنٹہ گھر میں یوم عاشور انتظامات کے حوالے سے پریس کانفرنس شرکاء نے فیصل آباد پولیس کی طرف سے کردہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ،سیف سٹی اتھارٹی کے مانیٹزنگ میکینزم پر اطمینان کا اظہار کیا کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں،آرپی او سہیل اختر سکھیرا،سی پی او فیصل آباد تنویر حسین، ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر معزز ممبران کے ہمراہ موجود تھے #OfficialDPRPP #rpofsd #PunjabPoliceOfficialPakistan #cpofsd #neveragain