@pimschoolandcollegehangu: ڈائیلاسز سینٹر میں صفی اللہ بھائی سے ملاقات ہوئی۔ ہم دونوں گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کے اس کٹھن سفر سے گزر رہے ہیں۔ چہروں پر مسکراہٹ ہے، مگر دل صرف اللہ کی رحمت اور آپ سب کی دعاؤں کے آس پر قائم ہے۔ ہم آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہم دونوں سمیت ہر بیمار کو کامل شفا عطا فرمائے، ہر پریشانی آسان فرمائے اور ہر بے بس کو اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین۔ �