@zeshankayyani5: جب سڑکیں بند ہوں، انٹرنیٹ معطل ہو اور عوام بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہوں، تو روایتی میڈیا کا فرض تھا کہ زمینی حقائق دکھاتا۔ افسوس کہ کئی چینلز نے عوام کی آواز سننے کے بجائے پروپیگنڈے کو ترجیح دی۔ سچ کو دبانے کی ہر کوشش عارضی ہوتی ہے، حقیقت آخرکار اپنی جگہ بنا ہی لیتی ہے۔ #AzadKashmir #AJK #Kashmir #StandWithKashmir #FreedomOfExpression