@1sidedjanx: میں اکثر لوگوں کو اپنا وقت دیتا ہوں، ان کی باتیں سنتا ہوں، ان کا انتظار کرتا ہوں، انہیں اپنی زندگی میں اہمیت دیتا ہوں مگر عجیب بات ہے، شروع میں سب بہت اچھے ہوتے ہیں پھر اچانک بدل جاتے ہیں۔ ایسا محسوس کرواتے ہیں جیسے میں ہی ان کے کچھ پڑھا ہوا ہوں، جیسے میری موجودگی کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو، پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں کیونکہ خود کو کسی پر بوجھ ثابت کرنے سے بہتر ہے دور ہو جانا۔ ❤️🩹😔 #support #foryoupage #viraltiktok #fyp #viral