@keepsilenxe: .... لوگ دھوکہ نہیں دیتے لوگ صرف اپنی قیمت بتا دیتے ہیں۔ کچھ لوگ چند لفظوں میں پک جاتے ہیں کچھ وقتی فائدوں کے ہاتھوں اپنا ضمیر گروی رکھ دیتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو تعلق ،محبت، خلوص اور وفا کو چند سکوں کے برابر سمجھتے ہیں۔ اصل دکھ دھوکے کا نہیں ہوتا اصل دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ ہم نے جنہیں اپنی دنیا سمجھا وہ ہمیں اپنی ضرورت سے زیادہ اہمیت ہی نہ دے سکے۔ لوگ بکتے ضرور ہیں مگر ہر کسی کے نصیب میں انہیں خریدنا نہیں ہوتا۔ کیونکہ سچے دل والے خرید و فروخت نہیں کرتے وہ تو صرف نبھانا جانتے ہیں۔ یاد رکھو جو شخص اپنی وفا کی قیمت لگا دے وہ کبھی کسی کا نہیں ہو سکتا۔ اور جو محبت کو بازار بنا دے وہ عمر بھر خالی ہاتھ ہی رہتا ہے۔ اس دنیا میں سب سے قیمتی چیز خلوص ہے اور افسوس یہ ہے کہ یہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا . . . . . . . . . . . . . . . . . . #foryoupageofficial