@murtaza_769: "اس کی آنکھیں برمودا ٹرائینگل کی مانند ہیں، جو بھی ایک بار ان کی گہرائی میں اترا، پھر دنیا کی کسی سمت کا نہ رہا۔ وہاں نہ واپسی کی کوئی راہ ملتی ہے، نہ خود کو سنبھالنے کی کوئی وجہ، بس اس کی پلکوں کے سائے میں دل ہمیشہ کے لیے اپنا ٹھکانہ بنا لیتا ہے۔ عجیب جادو ہے اس کی نگاہوں میں، جو انسان کو خود سے جدا کرکے صرف اسی کا بنا دیتا ہے۔ شاید محبت کی اصل منزل بھی یہی ہے کہ انسان کسی کی آنکھوں میں یوں کھو جائے کہ پھر اسے اپنی پہچان بھی اسی کے نام سے ملنے لگے۔" ♥️🌸 #fyp #fouryoupage #unfreezemyacount #1millionaudition #standwithkashmir