@murtaza_769: "اللہ تمہیں میرے معاملے میں ایسا جنونِ محبت عطا کرے کہ میری خاموشی بھی تمہیں بےقرار کر دے، میری غیر موجودگی تمہارے ہر لمحے پر بھاری گزرے، اور میرے بغیر گزرا ہوا ایک دن تمہیں صدیوں کی تنہائی محسوس ہو۔ تمہارا دل ہر دعا میں میرا نام لے، ہر راستہ میری طرف مڑ جائے، اور ہر خوشی میرے ساتھ جڑی محسوس ہو۔ محبت اگر نصیب ہو تو ایسی ہو کہ دنیا کی ہر چیز میسر ہو، مگر میرے بغیر سب کچھ ادھورا لگے۔" 🍁🖤 #fyp #fouryoupage #unfreezemyacount #1millionaudition #standwithkashmir