@qasim.abid.rizvi: بریگیڈئر عاصم عزیز کیانی نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم، سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی، جلوسوں و مجالس کی مانیٹرنگ، بین المحکمہ رابطہ، ایمرجنسی رسپانس اور انتظامی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر کنٹرول روم کے مانیٹرنگ سسٹم، فیلڈ کوآرڈینیشن اور عوامی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور محرم الحرام کے پرامن، محفوظ اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ #Sialkot #Muharram #DEOC #Punjab #PublicService