@khybertravels: عمرہ کسٹمرز کے لیے ضروری اطلاع ا۔ اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ SENT TO EMBASSY کا معاملہ کی بھی صارف کے ساتھ پیش آسکتا ہے۔ ۲- ویژه SENT TO EMBASSY سعودی حکومت کی جانب سے ہوتا ہے اس حکومت پاکستان یا کسی ٹریول ایجنٹ کا کوئی عمل د عمل نہیں ہوتا۔ ویزه SENT TO EMBASSY سعودی حکومت کی جانب سے ہوتا ہے اس میں حکومت پاکستان یا کسی بھی ٹریول ایجنٹ کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ ۴۔ ویزه SENT TO EMBASSY ہونے کی صورت میں ویزہ 1 سے 2 دن میں اضافی چارجز کی ادائیگی کے بعد دوبارہ جاری ہو جاتا ہے۔ ۵- ویزه SENT TO EMBASSY ہونے کی صورت میں اضافی اخراجات متعلقہ صارف کو ادا کرنے ہوں گے ۵۔ اگر کوئی صارف ویزه SENT TO EMBASSY ہونے کی صورت میں اضافی چارجز ادا نہیں کرتا تو اس صارف کے ویزہ کی مد میں ادا پہلے ادا کی گئی رقم بھی ضائع ہو جائے گی جس کی ذمہ داری صارف پر ہو گی۔ پولیو کارڈ بنوانا اور بائیو میٹرک کروانا حارف کی ذمہ داری ہے نہ کروانے کی صورت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے خیبر گروپ بونیر ٹریول اینڈ ٹورز#viralvideo #viral #foryoupage #tiktok #tiktokviralvideos