@crusherkingasmr: شہباز شریف پانچ سال سے وزیراعظم ہیں انہوں نے کیا کیا ہے، نہ سیاست کی نہ ملکی معیشت چلا سکے اس لیے میں سمجھتا ہوں اب گورننس اور حکومت کی تبدیلی ضروری ہو گئی ہے سیاست تو یہ کر ہی نہیں رہے یہیں صورتحال پنجاب کی ہے، بیانیہ ان سے بالکل نہیں بن رہا ملکی حالات بد سے بدتر ہیں سہیل وڑائچ