@hannahdubin:

Hannah Dubin
Hannah Dubin
Open In TikTok:
Region: US
Friday 26 June 2026 13:53:39 GMT
693
168
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hannahdubin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہاں سے مٹھری گلالونگ (Mithri Gulalong) کا آف روڈ شروع ہو جاتا ہے، اور واقعی اس کا آف روڈ ٹریک کمال کا ہے۔ کراچی سے تقریباً 120 کلومیٹر دور، بلوچستان کے شہر وندر کے قریب واقع یہ ایک نہایت خوبصورت مقام اور بہترین پکنک اسپاٹ ہے۔ بارشوں کے بعد یہ جگہ اپنی اصل خوبصورتی میں نظر آتی ہے، جہاں سرسبز پہاڑ، صاف پانی اور پُرسکون ماحول ہر آنے والے کا دل موہ لیتا ہے۔ بلوچستان کی ان چھپی ہوئی خوبصورتیوں میں سے ایک، جو فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں۔ ❤️ نوٹ: یہ ویڈیو 3 اکتوبر 2025 کی ہے اور یہ سفر میں نے مون سون کی بارشوں کے بعد کیا تھا۔ ایسی سرسبزی اور خوبصورتی عموماً بارشوں کے بعد ہی دیکھنے کو ملتی ہے، البتہ یہاں پانی سال کے بارہ مہینے موجود رہتا ہے۔ موجودہ صورتحال، روڈ کنڈیشن یا حالات کے بارے میں مجھے علم نہیں۔ مصروفیات اور کچھ دوسری وجوہات کی وجہ سے یہ ویڈیوز پہلے شیئر نہیں کر سکا تھا، اسی لیے اب آہستہ آہستہ آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ ✨

About