@alia4446: اگر اللہ نے آپ کو وسعت دی ہے تو اسے صرف اپنی ضرورت تک محدود نہ رکھیں۔ بھوکے کو صبر کا درس دینے سے پہلے اس کی بھوک محسوس کرنے کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، قیامت کے دن صرف ہمارے اعمال ہی نہیں بلکہ وہ مواقع بھی پوچھے جائیں گے جب ہم کسی کی مدد کر سکتے تھے مگر ہم نے منہ موڑ لیا۔ انسانیت صرف الفاظ سے نہیں، وقت پر کیے گئے عمل سے زندہ رہتی ہے۔ 🤲💙#foryou #allah #trending #tiktok #fyp