@aup_student456: اقبال آفریدی کا مطالبہ 🚨 اگر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے، تو پارٹی کا اختیار بہنوں کو دو تاکہ پوری پارٹی بہنوں کا ساتھ دیں اور عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائے#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #haseebkhanpti111 #teamkaptantiktok