@farmanikhan.711: #اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں کے درمیان محبت، اخوت اور بھائی چارہ بڑھائے۔ اللہ تعالیٰ تمام دشمنیوں کو دوستی میں بدل دے اور سب کو پیار، امن، خوشحالی اور برکتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️ @N K @🥷خطره🥷999🥷 @⚔️⚰️باغئ مسعود💫🪓 @it is Barand @Malik AFTAB KHAN miryan