@sk034015: مکافات عمل کی چکی چلتی بہت ہی آہستہ آہستہ ہے مگر پیستی بہت ہی باریک ہے مری مال روڈ پر ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اب سب کچھ خالی کرایا جا رہا ہے، کئی تعمیرات ختم کی جا رہی ہیں اور بعض کو گرایا بھی جا رہا ہے۔ یہ وہی تاجر ہیں جنہوں نے تین سال پہلے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پھنس جانے والے لوگوں کو اپنے ہوٹلوں میں ٹھہرنے نہیں دیا تھا۔ مری کا بار بار بائیکاٹ کیا گیا۔ وجہ بد کلامی بدتہذیبی اور خاندان کے ساتھ آنے والوں کے ساتھ برا سلوک۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز۔ یہی مال روڈ یہاں معمولی بات بات دھکے مکے اور کپڑے پھاڑ دیئے جاتے تھے۔ اور اللہ تعالٰی بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ 100 روپے کی چیز 1000 روپے میں بیچی جاتی تھی۔ جو تاجر آج متاثر ہو رہے ہیں، اُس وقت یہی لوگ سخت رویہ اختیار کیے ہوئے تھے۔ اس لیے نہ ان پر کوئی ترس آتا ہے اور نہ ہی کوئی افسوس ہوتا ہے۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ #murreehotels #unfreezemyacount #rending #venzuela #foryou
post ki wja to Sahi hy... lakin hamari government knsa achi hy
2026-06-27 22:25:25
15
Pakistan zindaabad :
ya theek hooo raha haaa
2026-06-27 11:17:26
23
Honey Awan :
bohat acha hwa
2026-06-27 08:06:40
49
Tariq Ali :
bilkul theek kaha aapne
2026-06-27 11:40:41
27
beeya :
insafi dikha dia Allah pak ne but afsos he phir b Kisi k ujadnay pe dil.khush nhi ho sakta
2026-06-27 18:40:52
18
shazils :
بے شک اللہ تعالی انصاف کرنے والا ھے
2026-06-27 11:11:55
21
user53090811395732 :
بالکل صحیح
2026-06-27 09:46:20
10
shaziagull :
سب کچھ تمام ہوگیا 😳🥺
2026-06-28 10:03:07
7
Jamshed Raza :
بہت اچھا ، مری مال روڈ کا 90s والا منظر بحال ہونے جا رہا ھے، پہاڑ کی ٹھنڈی ہوائیں، نیلا آسمان، چمکتی دھوپ، سبزہ ، جسے دیکھنے ٹورسٹ آتا تھا ، ان کنکریٹ کے پہاڑوں جیسی تعمیرات نے مال روڈ کا قدرتی حسن چھین لیا تھا ، ان ہوٹلوں اور دوکانوں کے عملے، انکے پارکنگ، اور ہوٹل مافیا کے tout ، کی وجہ سے یہاں ٹورسٹ کم اور لوکل بھیڑ بھاڑ زیادہ ہو گئی تھی ، جس سے یہ جگہ عام لیول کا لوکل بازار نظر آتا تھا ، مری مال روڈ پر آنا کبھی ٹورسٹ کے لیئے قابل فخر، اور خوشی کا باعث ہوتا تھا ، اب قابل تضحیک بن چکا تھا ، اور شرفاء فیملیز اور پرانے ٹورسٹ نے یہاں آنا بھی چھوڑ دیا تھا ، حتیٰ کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے کے یہ اسکا لیول ھے، اب انشاء اللہ، مال روڈ کا اصل حسن ، اور مقام بحال ہو گا ، پُرانی رونقیں اور منظر بحال هوں گی ،جو عرصہ سے لوکل ،اور تحصیلِ لیول کے مائنڈ سیٹ کے ہاتھوں تباہ ھو چکی تھیں،
2026-06-28 07:06:59
14
Stone :
beshk bilkul sahi farmaya ap ny
2026-06-27 12:32:27
10
NO OPTION🌹❤ :
boht acha hwa
2026-06-27 06:52:20
8
user30882955848588 :
bus sub bàdshi mairy ALLhA Kareem ke ha or wo bihter kerta ha❤️
2026-06-28 09:37:02
5
MohsinAbbasi :
mall road par khuch hotel Ganda Khana or rate double or to or service charges be laty thy
2026-06-27 23:18:11
7
sheikh rasheed :
Well Done Maryam Nawaz Shareef ❤️
2026-06-28 04:47:20
8
muhammadnawaz5074 :
a very good work done by govt
2026-06-27 09:36:29
5
Wahid Wall Decor& Wallpapers :
واقعی بہت اچھا ہورہا ہے
2026-06-27 12:44:44
9
Khawar Mehdi :
allahpak behtreen krta hey.jo bi hota hey achey k liye hi hota hey 👋
2026-06-27 03:28:40
7
shaniworld1979 :
Bhoot acha Kam keya ha Government nay
2026-06-28 02:56:59
6
Lucky :
bht ACHA ho rha ha maryam nawaz zindabad
2026-06-27 16:28:17
6
malik :
yes very good
2026-06-27 10:41:55
1
Pakistan Zindabad :
Good job👍🥰
2026-06-27 11:00:33
1
jawadshahzad57 :
Absolutely right 👍
2026-06-27 11:08:07
1
To see more videos from user @sk034015, please go to the Tikwm
homepage.