@sun.shine6150: وہ جو تیرے دھتکارنے سے بھی نہیں گئی وہ جس کو تم نے پلٹ کر بھی نہیں دیکھا اور وہ انتظارکی دھلیز پہ ویسے ہی بیٹھی رہی تو کیا یہ زمینی سفر میں آسمانی محبت نہیں؟ #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟 #fypシ゚viral🖤tiktok #viral_video #viralvideotiktok #5millionfollowers
وہ پہلا اور آخری حسین شخص تھا ۔ جس سے مجھے محبت ہوئی اس
کے بعد ہمیشہ مجھے حسین چہروں سے الجھن ہوئی۔۔۔🙏🥀🤗
2026-06-27 16:41:41
6
🥀🖇️🎧Drama Moments🎧🖇️🥀 :
hyyyyyy cha gye o srkaar❤️❤️
2026-06-26 19:04:28
4
ch jutt :
2026-08-09 01:06:42
2
Ali Nawaz :
....محبت بھی وہاں اچھی لگتی ہے جہاں قدر ہو۔۔💯🥺🙂
2026-06-26 17:15:13
6
Iram :
caption
2026-06-27 03:48:17
3
Ali Nawaz :
تیری تصویر بھی بالکل تیرے ہی نقش قدم پر ہے
میں جتنا بھی تڑپوں یہ ایک لفظ بھی نہیں بولتی
2026-06-28 01:26:21
4
Agha Bilawal Arijo 🇦🇪❣️🇵🇰 :
ہم ٹھیک ٹھاک دکھائی دینے والے لوگ
عام طور پر ذہنی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں Agha 💔🥹
2026-06-27 06:55:31
3
azhar khan :
it's not road on Pakistan
2026-08-07 05:30:38
1
️ :
:وہ جو تیرے دھتکارنے سے بھی نہیں گئی وہ جس کو تم
نے پلٹ کر بھی نہیں دیکھا اور وہ انتظارکی دھلیز پہ ویسے ہی بیٹھی رہی تو کیا یہ زمینی سفر میں آسمانی محبت نہیں؟❤️🩹
2026-06-28 20:04:33
2
🫠🫠🫠🫠🫠 :
Dil phat jay 🥺🥺Ameen
2026-07-08 18:12:54
0
نمبر دار 🐎ksa 🇸🇦 :
*حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے 🥹*
*تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے 💔🥹*
*پھولوں کی طرح جسم ہے، پتھر کی طرح دل🥹*
*جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے 💔🥲😭😭😭💔💔💔
2026-06-26 15:09:58
2
ظہور احمد سپرا نمبر دار :
اور ہم قرض دار رہے گے ان دوستوں کے
جنہوں نےہمارے برے وقت کو اپنابرا وقت سمجھاـ🥹
2026-06-27 04:55:04
2
0 to ∞ :
ہم ایسے لوگ گنواؤ نہ اے زمیں والو
ہم ایسے لوگ کہاں بار بار اتے ہیں ۔۔۔۔
2026-07-10 16:09:29
1
Attitude girl 😏 :
jis se muhbat ho wo insan qadar nh karta bhly agla Mar hi q na jay 😭
2026-07-23 16:58:37
0
SA :
kamal
2026-06-29 20:34:35
1
dua :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-27 05:31:49
2
Bint e hussain :
❤🩹
2026-06-26 19:10:32
2
Blue Tick account💧 :
❤️❤️❤️
2026-06-26 18:23:26
2
khanka054 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 17:01:30
1
Asad Ullah :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:48:15
0
azhar khan :
تیرہ زیارت کرنا میرا حق ہے
خدارا میرا حق ناکھا.....
مجھے نظر آ۔۔۔۔!
2026-08-07 14:47:16
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.