@khankakhiladi1: محرم الحرام کی خدمت ہو یا سبیلوں کا اہتمام، عوام کے دلوں میں عمران خان کی محبت آج بھی زندہ ہے۔ ❤️ وقت اور حالات بدل سکتے ہیں، مگر سچے رہنماؤں کے لیے عوام کی محبت کم نہیں ہوتی۔ یہی محبت عمران خان کی اصل طاقت ہے۔ #ImranKhan #PTI #Muharram #noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage