@m00000000000d: کچھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے، تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں، سانسوں میں تمہیں جانتا ہوں۔ تم خواہش نہیں، میری ضرورت ہو، تم مل جاؤ تو زندگی مکمل۔ یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔ @پاگل لڑکی 🫀🫀 @aqsa <3 @Sumiya islam satti @noreen @ساحل🌊 @Koko Saleem Afridi @Bisma shazdi @Sarah Khan 🔥 @𝐏 𝐀 𝐍 𝐀 𝐃 𝐎 𝐋-💊 @RYK Girl