@sahibzadaahmadrazanoori2: آج تو آیا میرے گاؤں کی گلی میں، لگا جیسے پرانا زمانہ لوٹ آیا ہو۔ کھیتوں کی ہوا، مٹی کی خوشبو، سب تیرا نام پکار رہے ہیں۔ وقت نے فاصلے بڑھائے سہی، مگر دل کے رشتے وہی رہے۔ حضرت مولانا صاحبزادہ محمد مدثر رشید نعیمی صاحب ۔۔۔۔ جن کے ساتھ جامعہ نعیمیہ لاہور میں ایک بہت یادگار وقت گزرا ۔۔۔ آج میرے گاؤں مجھ سے ملنے تشریف لائے ۔۔۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ جناب کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین ۔۔۔