@zakriak944: آج حاجی صالح خان مارکیٹ میں ایک گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں اضاخیل۔مریم زئی ۔ناکبند ٹیلہ بند۔یوسف خیل بلکہ کوہ دامان کے غیور عوام نے بھر پور شرکت کی جس میں علماء کرام۔اساتذہ۔سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور نوجوانوں نے گرینڈ جرگے کو چار چاند لگا دیے جس کا مقصد ڈکیتی۔راہزنی اور اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اور نعقدی سامان کے امن وامان بحالی کے اتفاق اور اتحاد کے ذریعے اس کا بھرپور دفاع کے لئے عہد کیا گیا کہ ایک دوسرے کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھنے پر زور دیا گیا ان شاء اللہ آئندہ لائحہ عمل پر حصوصی زور دیا جائے گا