@mr_zeeshan_51: 🥀🥹❤️🩹 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بقیع میں ایک شخص نے دوسرے شخص کو یا ابا القاسم کہہ کر آواز دی ، رسول اللہ ﷺ ( اس آواز پر ) اس ( آدمی ) کی طرف متوجہ ہوئے تو اس شخص نے کہا : اللہ کے رسول ! میرا مقصود آپ کو پکارنا نہ تھا ، میں نے تو فلاں کو آواز دی ہے ، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر ( اپنی ) کنیت نہ رکھو ۔‘‘ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount