@farah.shams68: *شام کی یہ دھیمی روشنی اور یہ پرسکون ماحول آپ کو پکار رہا ہے کہ دنیا کے سارے جھگڑے اور پریشانیاں ایک طرف رکھ دیں اور اس پاک ذات پر سلام لکھیں جنہوں نے ہر شام اور ہر رات اپنی امت کی بخشش کے لیے ہاتھ اٹھائے۔* *ایک سچے عاشق کی طرح بسم اللہ کیجیے قلم اٹھائیے اور اس ڈھلتی شام کو درودِ پاک کے نور سے ہمیشہ کے لیے امر کر دیجیے۔*