@siyah.khawab1: ایک رات… ایک خاموش سی بات لکھوں گا اپنے دل کے سارے زخم، اور اپنی ہنسی کی مات لکھوں گا خود کو داغ دار، اور تجھ کو ہر عیب سے پاک لکھوں گا جیسے تقدیر نے ہمیں الگ الگ کتابوں میں چھاپ لکھوں گا حقیقت میں شاید ہم کبھی ایک نہیں ہو پائیں گے مگر لفظوں میں اپنی ملاقات کو سچ سا خواب لکھوں گا وہ لمحے جو کبھی ہمارے تھے ہی نہیں انہیں بھی میں اپنی یادوں کا نصاب لکھوں گا اور اگر کوئی پوچھے محبت کیا ہوتی ہے… تو میں خاموشی سے تیرا نام اور اپنا جواب لکھوں گا #SiyahKhawab#unfreezemyacount #creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideotiktok