@danishkadabuner: الحمدللہ آج ایک خواب ایک محنت اور ایک نئی شُروعات کو حقیقت میں بدلتے دیکھا۔ ہمارے ریسٹورنٹ دانش کدہ بونیر کا افتتاح کامیابی سے ہو گیا۔ دعا ہے یہ سفر برکتوں اور کامیابیوں سے بھر جائے۔ @Arman Khan🔥 @NASIR ALI @Doc. Zia @HMZOO🚩 #Danishkada