@jwand_ghani: تنہائی انسان کو تنہائی انسان کو آہستہ آہستہ یہ حقیقت سمجھا دیتی ہے کہ ہر شخص اپنی جنگ میں مصروف ہے، اور ہمارے دکھ کو سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ 🖤🥀 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi