@mohsoo_aesthetic: میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری تو اک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی دن بھر کی الجھنیں، زمانے کے طعنے، سب بھلا دوں گا💞💗 تیری ایک مسکراہٹ پہ اپنی ساری خوشیاں لٹا دوں گا۔ تو سر رکھ میرے کندھے پہ، میں وقت روک دوں گا تیری خاموشیوں کو بھی اپنے لفظوں میں سمو دوں گا۔ یہ دنیا بہت شور کرتی ہے تیرے خلاف میرے پاس آ، میں تجھے سکون کی عادت ڈال دوں گا۔ کبھی تھک جائے دل، کبھی ہار جائے حوصلہ تو یاد رکھ… میرا سینہ تیری پناہ گاہ ہے۔ 🤍✨ #mohsoo_aesthetic #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights #viewsproblem