@dr.tayyaba.saeed: This is a human Heart being kept alive outside the body using advanced ex-vivo perfusion technology. پہلا کامیاب آپریشن (1992): مایو کلینک، روچیسٹر میں سب سے پہلا کمبائنڈ ہارٹ-لیور ٹرانسپلانٹ (دل اور جگر کا بیک وقت ٹرانسپلانٹ) 1992ء میں کیا گیا تھا۔ سرجیکل انوویشن : مایو کلینک نے اس سرجری میں ایک نیا انقلاب پیدا کیا ہے۔ عام طور پر دنیا میں پہلے دل لگایا جاتا ہے اور پھر جگر۔ لیکن مایو کلینک کے سرجنز نے کچھ ایسے مریضوں کے لیے جن کے جسم میں اینٹی باڈیز بہت زیادہ تھیں اور ریجیکشن کا خطرہ تھا، "Heart-after-Liver Transplant (HALT)" کا طریقہ ایجاد کیا۔ اس میں وہ پہلے جگر ٹرانسپلانٹ کرتے ہیں کیونکہ جگر خراب اینٹی باڈیز کو جذب کر لیتا ہے، جس کے بعد جب دل لگایا جاتا ہے تو مریض کا جسم اس نئے دل کو رجیکٹ نہیں کرتا۔ بہترین ٹیم ورک:مایو کلینک، روچیسٹر میں اس مقصد کے لیے خصوصی ٹرانسپلانٹ ٹیمیں موجود ہیں جو ہر سال پیچیدہ اور ملٹی آرگن کے ٹرانسپلانٹس نہایت کامیابی سے سر انجام دیتی ہیں۔ #drtayyabasaeed💞 #Saeed #tayyaba #Amercia #foryou
اللہ سے دعا ہے جو اپریٹ اپ کے ہاتھ سے ہو وہ ہمیشہ کامیاب ہو خدا اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے اپ کو بہت عزت نصیب اپ ہمیشہ سلامت رہیں اپ کو یہ دل سے دعا ہے مولا علی کے صدقے میں خدا اپ کا نام پوری دنیا میں کرے امین یا رب العالمین
2026-06-27 12:42:47
34
♥⃝ cheerful soul ♥⃝ :
lever transplante bacho ka ho sahkta hai new born babies ka
2026-07-22 12:18:55
1
Adernaline2412 :
Kindly explain is it possible to get match in surgery and allied in states after clearing steps az a international medical student(Pakistan)
2026-06-26 16:45:13
1
🥰Akhtar 🥰Bhatti🥰 :
اللہ اکبر اللہ اکبر بے شک اللہ پاک کی ذات سب سے بڑی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے پوری دنیا کا نظام چلانے والا اللہ پاک ہے اور وہی روز محشر قیامت تک چلائے گا 👍🥰💕
2026-07-01 05:58:49
9
Mian :
Good job
2026-06-26 16:19:22
2
” ,dimple queen 12567 :
kitnaa chances h hreat transplant sa thk ho jataa haa m chati h krnaa transplant. mry Abu ko jvb dena
2026-07-14 16:32:06
0
eyes :
Waaaa meri sister Allah ap ko bht kamyab kree
2026-06-28 20:31:51
2
Talib Hussain 💫 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسے تمام ڈاکٹرز،،جن کو اللہ پاک نے دانشور حکمت والا بنایا اللہ رسول ان کا حامی و ناصر ہو
2026-07-21 11:57:53
0
Touseef Jutt505 :
allaha pak kamyab kary
2026-07-15 09:46:15
0
pinddadnkhan :
allha
2026-07-15 11:05:58
0
umerfarooq5817 :
🥰:اللہ اکبر اللہ اکبر بے شک اللہ پاک کی ذات سب سے بڑی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے پوری دنیا کا نظام چلانے والا اللہ پاک ہے اور وہی روز محشر قیامت تک چلائے گا 👍🥰💕
2026-07-11 13:38:53
0
Adeel Mughal123 :
Ye Job Asaan nahi
bht braa Dil dia hota Allah pak ny Doctor's ko 🥺
2026-06-26 22:40:46
5
🏁 :
یہاں انسان کی انگلی پہ زخم آ جائے نہیں دیکھا جاتا۔ ڈاکٹر صاحبہ آپ تو انسانی دل اور جگر نکال کے فٹ کر دیتی ہیں۔ بہت ہمت چاہیے اس کام کے لیے۔ آپ واقعی بہت بہادر ہیں۔ ملک پاکستان کے لیے فخر کا مقام ہے کہ آپ جیسے بہادر اور لائق ڈاکٹر ہمارے ملک سے تعلق رکھتے۔🥰🥰🥰
2026-06-27 05:26:19
4
🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
اللّٰہ اکبر
2026-06-30 06:40:17
2
ᴀ፝֟ᴋ᭄ӄɦǟռɨɨ :
Mera b ASA he operat howa Hy🥺😔
2026-07-01 03:53:41
0
Romidoll66 :
mere bachi ka b abnormal heart tha but wo bach ni ski
2026-07-03 15:04:43
0
عدیل مانڈہ آرائیں گجرات :
اللہ اکبر
2026-07-13 22:36:38
0
Arain_____Saab :
🥰🥰🥰
2026-06-27 15:46:23
1
Asmat Lakhra,002 :
💞💞💞
2026-06-26 16:28:42
2
Aliکہتے Hain✌️ :
🥰🥰🥰
2026-06-26 16:23:19
1
Irfan Ali :
❤️❤️❤️
2026-06-26 16:46:37
1
Sahab (مانگٹ)Mangat8700 :
💯♥️
2026-06-27 17:30:44
1
To see more videos from user @dr.tayyaba.saeed, please go to the Tikwm
homepage.