@ikwolveproduction: حسینؑ تیرے قافلے کی یاد آگئی، ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا۔کربلا کا عظیم سبق: حق پر ڈٹ جاؤ، چاہے پوری دنیا تمہارے خلاف کیوں نہ کھڑی ہو۔ 🛑✊🏼 #imrankhan #karbala #Haq #standwithimrankhan💞 #عمران_خان_کو_رہا_کرو @Imran Khan Official