@dir.is.beautiful8: 📍 Hayaseri Bazar & Surrounding Areas ❤️ السلام علیکم! 🌿 آج کی اس ڈرون ویڈیو میں حیاصیری بازار اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو اوپر سے کور کیا ہے۔ ماشاءاللہ، خوبصورت منظر، پہاڑ، گھر اور پرسکون ماحول اس علاقے کی خوبصورتی کو مزید نمایاں کرتے ہیں۔ 🏡⛰️ اب آپ بتائیں! 👇 اس ویڈیو میں آپ کو کون کون سی جگہیں نظر آ رہی ہیں؟ سب کے نام کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 💚 ویڈیو پسند آئے تو Share, Comment اور Repost ضرور کریں۔ 🚁❤️ #Hayaseri #HayaseriBazar #LowerDir #DroneView #DirByJK